منہاج القرآن چیچہ وطنی کے فورمز کا اجلاس

مورخہ: 30 مئی 2021ء

تحریک منہاج القرآن ضلع ساہیوال کے زیراہتمام چیچہ وطنی میں تحریک منہاج القرآن اس کے جملہ فورمز کے صدرور ناظمین کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری نے خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر انہوں نے تحریک منہاج القرآن ضلع ساہیوال اور اس کے جملہ فورمز کو سابقہ کارکردگی پر عہدیداروں کو مبارکباد دی اور آئندہ کیلئے ورکنگ پلان سے بھی آگاہ کیا۔ آخر میں دعوت بذریعہ سوشل میڈیا (فہم دین) کے حوالے سے بھی شرکاء کو بریفنگ دی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top