منہاج القرآن لاہور کے پی پی حلقہ جات کے اجلاس

مورخہ: 09 جون 2021ء

منہاج القرآن لاہور کے پی پی حلقہ جات 150، 151 اور 160 کے اجلاس منعقد ہوئے، جس میں منہاج القرآن لاہور کے صدر حافظ غلام فرید اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس موقع پر شہدائے ماڈل ٹاؤن کی ساتویں برسی کے موقع پر 17 جون کو ملک گیر احتجاج میں بھرپور حصہ لینے کا عزم کیا گیا۔

پی پی 151 سمن آباد

پی پی 150 قصور پورہ

پی پی 160 اقبال ٹاؤن

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top