شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 7ویں برسی پر جامع مسجد منہاج یونیورسٹی لاہور میں دعائیہ تقریب

مورخہ: 17 جون 2021ء

شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 7ویں برسی پر جامع مسجد منہاج یونیورسٹی لاہور میں شہدائے کے ایصالِ ثواب کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ دعائیہ تقریب میں منہاج یونیورسٹی لاہور کے پروفیسرز، کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے طلباء اور اساتذہ شریک ہوئے۔ اس موقع پر قرآن خوانی ہوئی اور آخر میں شہداء کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top