شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی ضیاء الحق رازی سے تعزیت

مورخہ: 22 جون 2021ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے پرسنل ریسرچ اسسٹنٹ شیخ محمد ضیاء الحق رازی کی پھوپھی جان قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مرحومہ کے انتقال پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری اور ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ رب العزت مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top