منہاج القرآن سرگودھا کے فورمز کا مشترکہ اجلاس

مورخہ: 22 جون 2021ء

تحریک منہاج القرآن سرگودھا، پاکستان عوامی تحریک اور متعلقہ فورمز کا مشترکہ گرینڈ اجلاس منعقد ہوا، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ انجینئر رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کیساتھ اظہار یکجہتی ریلی کو کامیاب منعقد کرنے پر تمام فورمز کو مبارکباد پیش کی۔ اجلاس میں منہاج القرآن، پاکستان عوامی تحریک اور دیگر فورمز کے عہدیداروں نے شرکت کی۔ اس سے پہلے انجینئر رفیق نجم کو سرگودھا آمد پر خوش آمدید کہا گیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top