منہاج ایجوکیشن سوسائٹی گوجرانوالہ زون کے ڈپٹی ڈائریکٹر خادم حسین طاہر کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

مورخہ: 23 جون 2021ء

منہاج ایجوکیشن گوجرانوالہ زون کے ڈپٹی ڈائریکٹر خادم حسین طاہر کے بڑے بھائی انتقال کر گئے، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم کو ڈسکہ روڈ پر ان کے آبائی گاوں آلوشدیو میں سپرد خاک کیا گیا۔

منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے چیئرمین ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، ایم ڈی ڈاکٹر ساجد محمود، ڈائریکٹر شعیب طاہر اور انتظامیہ نے خادم حسین طاہر سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کے مرحوم بھائی کے بلندی درجات کی دعا بھی کی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top