تحریک منہاج القرآن ضلع اٹک کا ماہانہ اجلاس

مورخہ: 24 جون 2021ء

تحریک منہاج القرآن ضلع اٹک کا ماہانہ اجلاس منہاج اسلامک سنٹر فتح جنگ میں منعقد ہوا، اس موقع پر انجینئر محمد رفیق نجم مرکزی نائب ناظم اعلی تحریک منہاج القرآن مہمان خصوصی تھے۔ اجلاس میں سید راحت کاظمی صدر پاکستان عوامی تحریک راولپنڈی ڈویژن اور غلام مرتضی قادری نائب صدر پاکستان عوامی تحریک راولپنڈی ڈویژن نے بھی شرکت کی۔ انجیئنر رفیق نجم نے اجلاس میں منہاج القرآن اٹک کی کارکردگی کو سراہا اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے کامیاب احتجاج پر مقامی عہدیداروں کو مبارکباد بھی پیش کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top