منہاج القرآن انٹرنیشنل یوکے بریڈفورڈ کے زیراہتمام شہدائے ماڈل ٹاؤن کی ساتویں برسی پر دعائیہ تقریب

مورخہ: 17 جون 2021ء

منہاج القرآن انٹرنیشنل یوکے بریڈفورڈ کے زیراہتمام شہدائے ماڈل ٹاؤن کی ساتویں برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب 17 جون 2021ء کو منعقد ہوئی۔ تقریب میں منہاج القرآن انٹرنیشنل یوکے بریڈفورڈ کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے شہدائے ماڈل ٹاؤن کے انصاف کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کے انصاف تک قانونی جدوجہد جاری رہے گی۔ تقریب کے آخر میں اجتماعی دعا کی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top