مانسہرہ: سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کے لیے پرامن احتجاج

مورخہ: 17 جون 2021ء

تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک ہزارہ زون کے زیراہتمام ایبٹ آباد میں شہدائے ماڈل ٹاؤن کے انصاف کے لیے پرامن احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں علامہ محمد جاوید القادری مرکزی نائب ناظم تنظیمات ہزارہ زون، نصیر خان جدون صدر پاکستان عوامی تحریک ہزارہ زون نے قیادت کی۔ ریلی میں امان اللہ خان جدون سرپرست پاکستان عوامی تحریک ہزارہ زون، راجہ وقار احمد غلام سرور سید محبوب شاہ کاظمی، سید مجاہد حسین شاہ اور تمام فورمز کے جملہ عہدیداران وکارکنان اور وابستگان کے ساتھ لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم شہدائے ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کی کوشش جاری رکھیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top