منہاج القرآن ضلع جھنگ کا ورکرز کنونشن

منہاج القرآن ضلع جھنگ کے زیراہتمام ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے رانا محمد ادریس قادری (نائب ناظم اعلٰی تنظیمات وسطی پنجاب) نے کہا کہ منہاج القرآن اور شیخ الاسلام نے امت کو ہمیشہ رواداری، وحدانیت اور ہم آہنگی کا سبق سیکھایا۔ تحریک منہاج القرآن نے معاشرے میں اعتدال اور برداشت کا کلچر فروغ دینے میں مصروف ہے۔

منہاج القرآن ضلع جھنگ کے اجلاس میں سیکرٹری کوآرڈینیشن سنٹرل پنجاب قاری ریاست علی چدھڑ اور میاں ریحان مقبول (جنرل سیکرٹریPAT وسطی پنجاب )، رانا وحید شہزاد (مرکزی ڈپٹی سیکرٹری MYL) اور آصف عزیز (جنرل سیکرٹری PAT ضلع فیصل آباد) نے بھی شرکت  کی۔ ان کے علاوہ منہاج القرآن ضلع جھنگ اور اس کے تمام کے جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان نے بھی شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top