میونخ: منہاج القرآن انٹرنیشنل جرمنی کی نیشنل ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس

مورخہ: 22 اگست 2021ء

منہاج القرآن انٹرنیشنل جرمنی کی نیشنل ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس میونخ میں منعقد ہوا، جس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل جرمنی کے صدر میاں عمران الحق نے صدارت کی۔ اس موقع پر نیشنل ایگزیکٹیو کونسل نے اجلاس میں جرمنی کی تنظیمات کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کے اہداف پر بات چیت ہوئی۔

اجلاس میں منہاج القرآن میونخ کے صدر مہر محمد افضل، نیشنل ایگزیکٹیو کونسل کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر چن نصیب، جوائنٹ سیکرٹری حافظ حامد محمود، سیکرٹری فنانس سرمد امتیاز اعوان اور سیکرٹری جنرل منہاج القرآن میونخ چوہدری محمد عرفان نے بھی شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top