منہاج القرآن اٹک کی تربیتی نشست

تربیتی نشست

تحریک منہاج القرآن ضلع اٹک کی تحصیلات اٹک، حسن ابدال اور حضرو کی تعارفی و تربیتی نشست کا انعقاد منہاج القرآن اسلامک سنٹر حضرو میں ہوا۔ نشست میں انجینئر رفیق نے خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے تربیت کی ضرورت و اہمیت پر گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ منہاج القرآن کے کارکنان کی ہر فورم پر باقاعدہ تربیت کی جاتی ہے۔ تربیتی سیشن میں منہاج القرآن اٹک کے ضلعی و تحصیلی قائدین نے بھی شرکت کی۔

تربیتی نشست

تربیتی نشست

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top