منہاج القرآن اٹک کی تنظیمات کا تربیتی سیشن

منہاج القرآن

تحریک منہاج القرآن اٹک کی تنظیمات تحصیل جنڈ، فتح جنگ اور تحصیل پنڈی گھیپ کا تربیتی سیشن منعقد ہوا، جس میں نائب ناظم اعلیٰ انجینئر رفیق نے شرکت کی اور خطاب کیا۔ انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے تحریک منہاج القرآن کے ورکنگ پلان، اہداف اور نئے چینلجز کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اس موقع پر منہاج القرآن اٹک کی تحصیلات سے کارکنان اور عہدیداروں نے شرکت کی۔

منہاج القرآن

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top