تحریک منہاج القرآن چکوال کا اجلاس

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن چکوال کے تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نائب ناظم اعلیٰ انجینئر محمد رفیق نجم نے کہا کہ تحریک منہاج القرآن ملک بھر میں مختلف جہات پر فکری و تجدیدی کام کر رہی ہے، کیونکہ آج معاشرہ میں اصلاح احوال کی اشد ضرورت ہے۔ منہاج القرآن اور اس کے تمام فورمز اصلاح معاشرہ کے ساتھ ساتھ تربیتی عمل بھی سرانجام دے رہے ہیں۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زیرتربیت منہاج القرآن کے کارکنان، رفقاء اور عہدیدار اپنے کام میں مصروف ہیں، ان شاء اللہ معاشرتی اصلاح سے انقلاب کا عمل ممکن ہے۔ اجلاس میں چکوال کی تمام تحیصلات سے منہاج القرآن کے عہدیداران اور کارکنان نے شرکت کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top