منہاج القرآن ساہیوال کا اجلاس

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن ضلع سرگودھا کے زیراہتمام تحصیل ساہیوال کے عہدیداروں کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں انجینئر رفیق نجم نے شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ منہاج القرآن ایک عالمگیر تجدیدی و اصلاحی تحریک ہے۔ اس تحریک کے دعوت کے طریقہ کار کو ازسر نو منظم کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کارکنان تحریک کے ہمہ جہت دعوتی عمل میں شریک ہو کر اپنا فریضہ سرانجام دیں۔ اس موقع پر اجلاس میں منہاج القرآن ساہیوال کے عہدیداروں نے شرکت کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top