نظامت تربیت کے زیراہتمام پاکپتن میں تربیتی ورکشاپ

minhaj ul quran

منہاج کی مرکزی نظامت تربیت کے زیراہتمام 26 ستمبر 2021ء کو منہاج ہسپتال پاکپتن شریف میں تنظیمی تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی، جس میں نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری، ناظم تربیت پروفیسر محمد سلیم چوہدری، علامہ غلام مرتضٰی علوی، علامہ منہاج الدین قادری، قاری ریاست علی چدھڑ، علامہ پیر سید ابوداؤد شاہ بخاری منہاجین نے تنظیمی اور تربیتی لیکچر دئیے۔ اس موقع پر منہاج القرآن پاکپتن کے عہدیداروں اور کارکنان نے بھی ورکشاپ میں شرکت کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top