منہاج القرآن جنوبی پنجاب زون بہاولپور ڈویژن سی کا تنظیمی و تربیتی کیمپ

منہاج القرآن

منہاج القرآن جنوبی پنجاب زون بہاولپور ڈویژن سی کے عہدیداران و ذمہ داران کے لئے ایک روزہ تنظیمی و تربیتی کیمپ منعقد ہوا، جس میں سردار شاکر خان مزاری نائب ناظمِ اعلٰی جنوبی پنجاب زون نے خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے شرکاء کو اہداف کی ضرورت و اہمیت اور تحریک منہاج القرآن کا ویژن 2025 کے موضوعات پر لیکچر دیئے۔

کیمپ میں علامہ غلام مرتضیٰ علوی ناظم تربیت تحریک منہاج القرآن نے دعوت کی ضرورت و اہمیت، ذرائع اور عملی مشق اور فہمِ دین پراجیکٹ (دعوت بذریعہ سوشل میڈیا) کے حوالے سے گفتگو کی۔ کیمپ میں علامہ محمد منہاج الدین قادری سینئر نائب ناظم تربیت نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ایک عہد ساز شخصیت کے موضوع پر گفتگو کی۔

منہاج القرآن

منہاج القرآن

منہاج القرآن

منہاج القرآن

منہاج القرآن

منہاج القرآن

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top