کیتھولک چرچ میں مسلم مسیحی تعلقات کا فروغ سیرت النبیﷺ کی روشنی میں کے عنوان سے سیمینار آج ہو گا

لاہور (8 نومبر 2021) کمیشن برائے بین المذاہب مکالمہ،کیتھولک چرچ آف پاکستان کے زیر اہتمام انٹرفیتھ ریلیشنز منہاج القرآن انٹرنیشنل اور کل مسالک علماء بورڈ کے تعاون سے ”مسلم مسیحی تعلقات کا فروغ“ سیر ت النبیﷺ کی روشنی میں کے عنوان سے سیمینار آج 8 نومبر (سوموار) کو سینٹ انتھنی ہال سیکرڈ ہارٹ کیتھڈرل کیتھولک چرچ ریگل چوک لاہور میں دوپہر 2:30 بجے منعقد ہوگا۔ سیمینار کی صدارت آرچ بشپ سبیسٹین فرانسس شاء کریں گے۔ صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری خصوصی خطاب و شرکت کریں گے۔ سیمینار میں معروف مسلم و مسیحی سکالرز شرکت کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top