منہاج القرآن ضلع ناروول کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس

تحریک منہاج القرآن ضلع ناروول کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس نائب ناظم اعلٰی سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس کی زیر صدارت منعقدہ ہوا۔ اجلاس میں نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری نے سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ضلعی ٹیم کو مبارکباد دی اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالہ سے مرکزی ہدایات کی روشنی بریفنگ دی۔ اس موقع پر اجلاس میں خان عبدالقیوم خان، فیصل رفیق، علیم افضل کاہلوں اور ضلعی قائدین نے شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top