رئیس لال بخش حملانی کا منہاج القرآن حیدرآباد مرکز کا دورہ

رئیس لال بخش حملانی نے منہاج القرآن حیدرآباد دفتر کا دورہ کیا اور منہاج القرآن انٹرنیشنل، پاکستان عوامی تحریک و شیخ الاسلام ڈاکٹر محمدطاہرالقادری کے کام کو سراہا۔ اس موقع پر انہوں نے منہاج القرآن کے تنظیمی کام کو مزید بڑھانے کے عزم کا اظہار بھی کیا۔ انہوں نے منہاج القرآن حیدرآباد مرکز پر قائم گوشۂ درود کا بھی وزٹ کیا۔ دورہ میں احمد علی، ماجد اور ضلعی امیر منہاج القرآن نواب شاہ فیصل اکرم بھی ساتھ تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top