سویڈن: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی کارکنان سے ملاقات

مورخہ: 18 مارچ 2022ء

ڈاکٹر حسن قادری

چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل سویڈن کے مختلف فورمز کے سربراہان و کارکنان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر سید محمود شاہ اور منہاج القرآن سویڈن کے دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے نشست میں تربیتی گفتگو کی۔

ڈاکٹر حسن قادری

ڈاکٹر حسن قادری

ڈاکٹر حسن قادری

ڈاکٹر حسن قادری

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top