منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیراہتمام ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے ساتھ نشست

مورخہ: 28 مارچ 2022ء

منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی اٹلی کے زیراہتمام چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام کیا گیا، جس میں آپ نے تربیتی گفتگو کی۔ اس موقع پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے عہدیداروں نے شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top