مرید کے: علامہ صابر کمال وٹو کا درس عرفان القرآن

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن مرید کے زیراہتمام پانچ روزہ دروس قرآن کی پہلی نشست میں علامہ صابر کمال وٹو نے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ فتنوں کے اس دور میں منہاج القرآن امت کے لیے ایک نعمت ہے۔ منہاج القرآن کے پلیٹ فارم پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی قیادت میں آئیں دین کی دعوت کو گھر گھر تک پہنچائیں۔ اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد نے درس عرفان القرآن کی نشست میں موجود تھی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top