منہاج القرآن چکوال کے زیراہتمام تربیتی نشست

مورخہ: 21 مئی 2022ء

تحریک منہاج القرآن چکوال کے زیراہتمام ایک روزہ تربیتی نشست میں نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن ڈاکٹر محمد رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر تربیتی نشست میں توقیر اعوان، عصمت قادری، علامہ قیصر منیر، چوھدری نذر حسین اور تحریک منہاج القرآن ضلع چکوال کے جملہ فورمز کے ذمہ داران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top