منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ افریقہ کے جنرل سیکرٹری رانا محمد آصف جمیل کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات

مورخہ: 30 مئی 2022ء

minhaj ul quran

منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ افریقہ کے جنرل سیکرٹری رانا محمد آصف جمیل نے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ان کی رہائش گاہ القادریہ ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے چیئرمین سپریم کونسل کو منہاج القرآن انٹرنیشنل جنوبی افریقہ کی تنظیمی کارکردگی رپورٹ پیش کی۔

انہوں نے جنوبی افریقہ میں منہاج القرآن کے نئے تعمیر ہونے والے منہاج اسلامک سنٹر کے حوالہ سے بریف کیا اور آخر میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے نئے رفقاء کی اسناد بھی وصول کیں۔ اس موقع پر ڈائریکٹر فارن افیئرز جی ایم ملک، نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن ڈاکٹر محمد رفیق نجم بھی موجود تھے۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top