صدر منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا 75ویں یوم آزادی کے موقع پر پیغام

مورخہ: 14 اگست 2022ء

Dr hussain qadri

تحریک منہاج القرآن کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے 14 اگست 2022ء پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج پاکستان بہت سے بحرانوں کا شکار ہے، جن میں سیاسی و معاشی اور سیکورٹی کے بحران سرفہرست ہیں۔ انہوں نے کہ آج 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر ہم سب دعاگو ہیں کہ اللہ رب العزت پاکستان پر اپنا کرم فرمائے اور ملک پاکستان کو ایک ایسا نظام عطا فرمائے جو پاکستان میں بسنے والے 24 کروڑ عوام کے لیے خوشحالی کا باعث ہو۔

ڈاکٹر حسین محی الدین قادری

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top