کروڑ لعل عیسن: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کیطرف سے سینکڑوں متاثرہ خاندانوں میں راشن پیکج کی تقسیم

کروڑ لعل عیسن سیلاب متاثرین امداد

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے لیہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن میں سیلاب سے متاثرہ سینکڑوں خاندانوں میں راشن پیکج اور دیگر ضروریات زندگی کی اشیاء تقسیم کی گئیں۔ اس سلسلہ میں مقبول گارڈن میرج ہال کروڑ لعل عیسن میں سیلاب زدگان میں راشن کی تقسیم کی گئی، جہاں تقریب میں متاثرینِ سیلاب میں راشن پیکج، ہائی جین کٹس، خیمے، اور دیگر ضروریات زندگی کی اشیاء دی گئیں۔

اس موقع پر تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ انجینئر محمد رفیق نجم، سردار عمر دراز خان، ڈاکٹر محمود الحسن، طارق ہشتم، عبد اللطیف، محمد نواز قادری، سردار سیف اللہ خان سیہڑ، غلام شبیر عثمانی، شاہد محمود گجر اور تحریک منہاج القرآن کے ذمہ داران بھی تقریب میں شریک ہوئے۔

کروڑ لعل عیسن سیلاب متاثرین امداد

کروڑ لعل عیسن سیلاب متاثرین امداد

کروڑ لعل عیسن سیلاب متاثرین امداد

کروڑ لعل عیسن سیلاب متاثرین امداد

کروڑ لعل عیسن سیلاب متاثرین امداد

کروڑ لعل عیسن سیلاب متاثرین امداد

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top