پہاڑ پور، ڈیرہ اسماعیل خان: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے سینکڑوں متاثرہ خاندانوں میں راشن پیکج تقسیم

کے پی کے میں سیلاب متاثرین

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے خیبر پختونخوا میں پہاڑ پور اور ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب سے متاثرہ سینکڑوں خاندانوں میں راشن پیکج اور دیگر ضروریات زندگی کی اشیاء تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور، ناظم تنظیمات حافظ عبدالحی علوی، منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی ذمہ داران سدرہ کرامت، عائشہ مبشر، ام حبیبہ اسماعیل، ارشاد اقبال و دیگر ذمہ داران موجود تھے۔

کے پی کے میں سیلاب متاثرین

کے پی کے میں سیلاب متاثرین

کے پی کے میں سیلاب متاثرین

کے پی کے میں سیلاب متاثرین

کے پی کے میں سیلاب متاثرین

کے پی کے میں سیلاب متاثرین

کے پی کے میں سیلاب متاثرین

کے پی کے میں سیلاب متاثرین

کے پی کے میں سیلاب متاثرین

کے پی کے میں سیلاب متاثرین

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top