ڈاکٹر حسن محی الدین قادری تنظیمی دورہ پر ملائشیا پہنچ گئے

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری تنظیمی و تحریکی دورہ پر ملائشیا پہنچ گئے، ائرپورٹ پر صدر منہاج ایشین کونسل علی عمران، صدر ملائشیا عبدالرسول بھٹی، نائب صدر مہتاب عباسی، جنرل سیکریٹری علی رضا، محمد عمرالقادری، محمد سلیم قادری، علی سلنگی، محمد طارق، اقبال جنجوعہ، محترم راشد و دیگر ذمہ داران و وابستگان نے آپ کا پرتپاک استقبال کیا۔

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری ملائشیا میں میلاد النبیﷺ کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ آپ نیشنل ایگزیکٹو کونسل ملائشیا کے ممبران کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔ تنظیمی دورہ میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری پاکستانی کمیونٹی، مذہبی، سماجی رہنماوں اور ثقافتی و ادبی شخصیات سے ملاقات بھی کریں گے۔

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top