ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی منہاج القرآن انٹرنیشنل ملائیشیا کی نیشنل ایگزیکٹیو کونسل کے اجلاس میں شرکت

minhaj ul quran malaysia nec meeting kuala lampur

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل ملائیشیا کی نیشنل ایگزیکٹیو کونسل کے اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر اجلاس میں منہاج ایشین کونسل کے صدر علی عمران اور عبد الرسول بھٹی نے تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کے ساتھ تمام عہیدیداران کا تعارف کروایا۔ اجلاس میں منہاج القران انٹرنیشنل ملائیشیا کے ذمہ داران و کارکنان نے بھی شرکت کی۔

اجلاس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کے تاریخ ساز مبسوط فتویٰ آن ٹیررازم کا ملائیشین زبان میں پرنٹ ترجمہ بھی پیش کیا گیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے شرکاء اجلاس کو ملائیشیا میں اعلیٰ تنظیمی خدمات پر مبارکباد بھی پیش کی۔

minhaj ul quran malaysia nec meeting kuala lampur

minhaj ul quran malaysia nec meeting kuala lampur

minhaj ul quran malaysia nec meeting kuala lampur

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top