منہاج القرآن انٹرنیشنل ملائیشیا کے زیراہتمام میلاد کانفرنس میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا خطاب، عرب شیوخ اسکالرز کی شرکت

ملائیشیا میلاد کانفرنس

منہاج القرآن انٹرنیشنل ملائیشیا کے زیراہتمام ہالیڈے ان ایکسپریس ہوٹل میں میلاد کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خطاب کیا۔ اس موقع پر چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے ’’تصرف و اختیاراتِ مصطفیٰ ﷺ‘‘ کے موضوع پر اظہار خیال کیا۔

کانفرنس میں ملکِ شام سے قاری الشیخ مصطفیٰ، الشیخ محمد یوسف، ملائیشن فاونڈیش الجندرام کے سربراہ شیخ حاجی استاد محمد حفیظ بن سلامت کی 100 سے زائد رفقاء و اراکین کے ہمراہ پروگرام میں شرکت کی۔ کانفرنس میں پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ذمہ داران و وابستگان بھی شریک ہوئے۔

ملائیشیا میلاد کانفرنس

ملائیشیا میلاد کانفرنس

ملائیشیا میلاد کانفرنس

ملائیشیا میلاد کانفرنس

ملائیشیا میلاد کانفرنس

ملائیشیا میلاد کانفرنس

معزز مہمانوں کو اجمیری چادریں پیش کی گئیں

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے میلاد مصطفیٰ ﷺ کانفرنس میں شریک ملک شام کے الشیخ محمد یوسف اور ملائیشن فاونڈیش الجندرام کے سربراہ شیخ حاجی استاد محمد حفیظ بن سلامت کو خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمتہ اللہ علیہ کی مرقدِ پُرانوار کی چادریں بطور تحفہ پیش کیں۔

ملائیشیا میلاد کانفرنس

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top