پتراجایا: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا ’’Tuanku Mizan زین العابدین‘‘ مسجد کا دورہ

Tuanku Mizan Zainal Abidin Mosque

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے دورہ ملائیشیا کے دوران پتراجایا میں واقع تاریخی مسجد ’’Tuanku Mizan زین العابدین‘‘ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر منہاج القرآن انٹرنیشنل ملائیشیا کے رہنماء محمد سلیم قادری، عبدالرسول بھٹی، امجد رضا اور دیگر ممبران بھی آپ کے ساتھ تھے۔

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے مسجد کے مختلف حصوں کو دیکھا اور منفرد اسلامی فن تعمیر کو سراہا۔

Tuanku Mizan Zainal Abidin Mosque

Tuanku Mizan Zainal Abidin Mosque

Tuanku Mizan Zainal Abidin Mosque

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top