تحریک منہاج القرآن مریدوالا کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب

Quaid Day program in Mureed Wala

تحریک منہاج القرآن مریدوالا سمندری کے زیراہتمام 26 فروری 2023 کو حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی سالگرہ کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔

تقریب میں نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری نے خصوصی شرکت کی اور شیخ الاسلام ’’ایک ہمہ جہت شخصیت‘‘ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔

Quaid Day program in Mureed Wala

Quaid Day program in Mureed Wala

Quaid Day program in Mureed Wala

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top