الہدایہ 2023

مورخہ: 03 اگست 2023ء

یورپ و برطانیہ میں مقیم مسلم فیملیز اور نوجوانوں کی اخلاقی و روحانی تربیت، عصری چیلنجز سے نمٹنے کی اہلیت میں اضافہ، مادیت پرستی، بنیاد پرستی، فرقہ واریت اور اسلامو فوبیا جیسے مسائل سے نمٹنے اور جامع نقطہ نظر سے آگاہی اور نوجوانوں کو ملک اور کمیونٹی کا مفید شہری بنانے کے لیے ’’الہدایہ 2023‘‘ کا آغاز 26 اگست سے ہو رہا ہے، یہ تربیتی کیمپ 28 اگست تک جاری رہے گا۔

الہدایہ 2023 سہ روزہ تربیتی کیمپ ’’یونیورسٹی آف واروک‘‘ برطانیہ میں منعقد ہو رہا ہے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ الہدایہ 2023 کے مختلف تربیتی سیشنز سے اہم موضوعات پر خصوصی لیکچرز دیں گے۔

Secure your spot at www.al-hidayah.co.uk

Al-Hidayah 2023 registrations are now open

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top