علامہ رانا محمد ادریس قادری کی فاروق آباد، ڈسکہ اور سمبڑیال کے ایگزیکٹیو کونسل اجلاسوں میں شرکت

Rana Idrees Qadri Participate Executive Council Ijlas

نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری کی فاروق آباد، ڈسکہ اور سمبڑیال کے ایگزیکٹیو کونسل اجلاسوں میں شرکت و خطاب، اجلاسوں میں تنظیمی عہدیداران نے شرکت کی اور عالمی میلاد کانفرنس میں شرکت کے حوالے سے ٹارگٹس پر بریفنگ دی۔

دریں اثناء علامہ رانا محمد ادریس قادری نے ساہووالہ سمبڑیال میں صدر پاکستان عوامی تحریک یونین کونسل ساہووالہ چوہدری سرفراز احمد چیمہ کے چچا چوہدری محمد شریف چیمہ مرحوم اور صدر تحریک منہاج القران یونین کونسل ساہووالہ چودھری علی رضا چیمہ ایڈووکیٹ، راہنما منہاج القران انٹرنیشنل فرانس چوہدری جاوید اقبال چیمہ کے بھانجے حافظ طلحہ افضل مرحوم، حافظ ہاشم طارق مرحوم کے لئے منعقدہ دعائیہ تقریب میں بھی شرکت و خطاب کیا۔

اس موقع پر قاری ریاست علی چدھڑ، علامہ عامر انور، بابو نثار احمد قادری، محمد اسلم بسراء قادری، حاجی مختار احمد ساہی، محمد ادریس گجر، علی رضا چیمہ ایڈووکیٹ سمیت ذمہ داران و کارکنان شریک ہوئے۔

Rana Idrees Qadri Participate Executive Council Ijlas

Rana Idrees Qadri Participate Executive Council Ijlas

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top