پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی یوکے اور یورپ کا تنظیمی دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپسی

Dr Hussain Qadri return home after visit to Uk and Europe

صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری یوکے اور یورپ کا کامیاب تنظیمی دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تحریک منہاج القرآن کے قائدین اور منہاج یونیورسٹی لاہور کے سنیئر سٹاف ممبران نے استقبال کیا اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔

Dr Hussain Qadri return home after visit to Uk and Europe

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top