چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے مدینۃ الزہراء بریڈ فورڈ کے ڈائریکٹر علامہ محمد افضل سعیدی کی ملاقات

ALLama Afzal Saeedi meeting with Dr Hassan Qadri

منہاج القران انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ان کی رہائش گاہ پر مدینۃ الزہراء بریڈ فورڈ یوکے کے ڈائریکٹر علامہ محمد افضل سعیدی کی ملاقات، اس موقع پر مدینۃ الزاہرا پراجیکٹ پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

ملاقات میں ڈپٹی ڈائریکٹر فارن افیئرز شکیل احمد طاہر بھی موجود تھے۔

ALLama Afzal Saeedi meeting with Dr Hassan Qadri

ALLama Afzal Saeedi meeting with Dr Hassan Qadri

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top