تحریک منہاج القران و جملہ فورمز ضلع گوجرانوالہ شمالی کے زیراہتمام مراکز علم ٹریننگ ورکشاپ

Marakaz e Ilm Workshop in Gujranwala

تحریک منہاج القران و جملہ فورمز ضلع گوجرانوالہ شمالی کے زیراہتمام مراکز علم ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد منہاج ماڈل سکول احمد نگر چھٹہ میں ہوا، ٹریننگ کیمپ میں نظامت ایجوکیشنل اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ سے علامہ محمود مسعود قادری، علامہ حسن محمود جماعتی اور علامہ احمد وحید قادری نے دعوت کے طریقہ کار اور موثر دعوت، مراکز علم کے قیام کے طریقہ کار، علم کی ضرورت و اہمیت اور مراکز علم کے نصاب کی تدریس کے طریقہ کار لیکچرز دئے۔

ٹریننگ ورکشاپ میں تحصیل وزیرآباد اے، بی، گکھڑ، راہوالی، کلاسکے اور علی پور چھٹہ سے تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے معلمین اور ذمہ داران شریک ہوئے۔

Marakaz e Ilm Workshop in Gujranwala

Marakaz e Ilm Workshop in Gujranwala

Marakaz e Ilm Workshop in Gujranwala

Marakaz e Ilm Workshop in Gujranwala

Marakaz e Ilm Workshop in Gujranwala

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top