مظفر آباد: پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی سفیرِ اَمن سیمنار میں خصوصی شرکت و خطاب

Safeer e amn saminar in muzafarabad

صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی تحریک منہاج القرآن ضلع مظفر آباد کے زیراہتمام منعقدہ سفیرِ اَمن سیمنار میں خصوصی شرکت و خطاب

صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل نے قائدین و کارکنان کے ہمراہ حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور ان کی درازیٔ عمر کی دعا کی۔

بانی و سرپرست تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کی 73ویں سالگرہ کے سلسلہ میں منعقدہ قائد ڈے کی تقریب میں ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور، مرکزی نائب ناظم اعلیٰ کوآرڈینیشن انجنیئر محمد رفیق نجم، ناظم نظام المدارس پاکستان ڈاکٹر میر آصف اکبر، ناظم امتحانات عین الحق بغدادی، سید زاہد حسین کاظمی، عمران حمید عباسی، خالد حسین نیازی، انصر علی مصطفوی، حماد حسن قریشی، سید ابرار شاہ، سید شفاعت علی کاظمی، ڈاکٹر خاقان ایاز، آفتاب احمد و دیگر مقامی ذمہ داران و کارکنان اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

Safeer e amn saminar in muzafarabad

Safeer e amn saminar in muzafarabad

Safeer e amn saminar in muzafarabad

Safeer e amn saminar in muzafarabad

Safeer e amn saminar in muzafarabad

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top