نیدرلینڈ: ‎منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈین ہاگ کے زیراہتمام حضور فرید ملت ڈاکٹر فرید الدین قادریؒ کے 51 عرس مبارک کے حوالے سے دعائیہ تقریب

Dua-for-Huzoor-Fareed e Millat

منہاج القرآن انٹر نیشنل ڈین ہاگ کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کے والدِ گرامی حضور فریدِ ملت ڈاکٹر فرید الدین قادری رحمۃ اللہ علیہ کے 51ویں سالانہ عُرس کے موقع پر دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب سے علامہ یاسر نسیم قادری نے خطاب کیا۔ تقریب میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے رفقاء و وابستگان اور کمیونٹی ممبران شریک ہوئے۔

Dua-for-Huzoor-Fareed e Millat

Dua-for-Huzoor-Fareed e Millat

Dua-for-Huzoor-Fareed e Millat

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top