دنیا بھر میں بسنے والے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے قائدین و کارکنان اور وابستگان کو تحریک 44واں یومِ تاسیس مُبارک ہو

دنیا بھر میں بسنے والے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے قائدین و کارکنان اور وابستگان کو تحریک 44واں یومِ تاسیس مُبارک ہو

الحمد اللہ منہاج القرآن کے پلیٹ فارم سے امت کو علوم القرآن، علوم الحدیث، سیرت النبی ﷺ، فضائل اہل بیت اطہارؑ، تکریم صحابہؓ، عقائد و فقہ، علم و امن اور اصلاح احوال کے موضوعات پر 700 سے زائد کتب اور ہزار ہا خطابات کا علمی ذخیرہ دیا گیا جس سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں نفوس مستفید ہو رہے ہیں اور شمع سے شمع روشن ہوتی چلی جا رہی ہے۔

Minhaj ul Quran International 44th Foundation Day

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top