ڈاکٹر حسن محی الدین کی تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کے 44ویں یوم تاسیس پر مبارکباد

ڈاکٹر حسن محی الدین کی تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کے 44ویں یوم تاسیس پر مبارکباد

تحریک منہاج القرآن دنیا بھر کے فرزندان اسلام اور عشاقان مصطفیٰ ﷺ کو حقیقت اسلام اور دین اسلام کی اصل روح سے روشناس کروا رہی ہے اور مصطفوی مشن کا یہ علمبردار قافلہ ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا چلا جا رہا ہے۔ منہاج القرآن کے 44ویں یوم تاسیس پر جملہ رفقائے کار، کارکنان و وابستگان کو مبارک باد دیتا ہوں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top