ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے نظامت دعوت تحریک منہاج القرآن کے وفد کی ملاقات
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے نظامت دعوت تحریک منہاج القرآن کے وفد کی ملاقات، وفد نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی چچی جان (خوش دامن) اور چیئرمین سپریم کونسل کی نانی جان کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا اور مرحومہ کے لیے بلندئ درجات کی دعا کی۔
وفد میں نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری، علامہ صاحبزادہ ظہیر احمد نقشبندی، صوفی مقصود احمد سمیت دیگر شامل تھے۔
تبصرہ