لاہور: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے کالج آف شریعہ اور منہاج کالج برائے خواتین کے اساتذہ کرام کی ملاقات

COSIS and MCW Staff Members met with Dr Hassan Qadri

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز اور منہاج کالج برائے خواتین کے اساتذہ کرام اور سٹاف ممبران نے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی چچی جان (خوش دامن) اور چیئرمین سپریم کونسل کی نانی جان کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا اور مرحومہ کے لیے بلندئ درجات کی دعا کی۔

ملاقات میں مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی، ڈاکٹر محمد ممتاز الحسن (پرنسپل کالج آف شریعہ)، آفتاب احمد قادری (پرنسپل کالج فار ویمن)، ڈاکٹر محمد اکرم رانا، راجہ زاہد محمود، ڈاکٹر شبیر احمد جامی، ڈاکٹر شفاقت علی بغدادی الازہری، عبدالغفار، مجیب الرحمن، اور محمد اکرم رانا کے علاوہ کالج آف شریعہ اور ویمن کالج کے دیگر سٹاف ممبران بھی شامل تھے۔

COSIS and MCW Staff Members met with Dr Hassan Qadri

COSIS and MCW Staff Members met with Dr Hassan Qadri

COSIS and MCW Staff Members met with Dr Hassan Qadri

COSIS and MCW Staff Members met with Dr Hassan Qadri

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top