ڈویلپمنٹ کونسل کے وفد کی چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری ملاقات

Development Council delegation meets with Dr Hassan Qadri

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ڈویلپمنٹ کونسل کے وفد کی ملاقات، وفد کی قیادت مرکزی کوارڈینیٹر الطاف حسین رندھاوا نے کی، وفد نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی چچی جان (خوش دامن) اور چیئرمین سپریم کونسل کی نانی جان کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

Development Council delegation meets with Dr Hassan Qadri

Development Council delegation meets with Dr Hassan Qadri

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top