ٹنڈو جان محمد: پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کے اعزاز میں قاضی فیض اللہ ساند کی جانب سے عصرانے کا اہتمام

Qazi

پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کے اعزاز میں ٹنڈو جان محمد، ضلع میرپور خاص (سندھ) میں چیئرمین ٹاؤن کمیٹی ٹنڈو جان محمد، قاضی فیض اللہ ساند کی جانب سے عصرانے کا اہتمام

اس عصرانے میں وائس چیئرمین شہزاد آرائیں، قاضی رحیم بخش ساند، قاضی ڈاکٹر عدنان، میر اعجاز تالپور (سوشل ویلفیئر آفیسر)، خیر محمد ڈاہری، وڈیرا لیاقت آرائیں اور دیگر معززینِ علاقہ شریک تھے۔ اس موقع پر معززین نے صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل کو سندھی ثقافت کی علامت سندھی اجرک پہنائی۔

اس تقریب میں مظہر محمود علوی (نائب ناظمِ اعلیٰ تنظیمات سندھ)، ندیم احمد نقشبندی (صدر PAT سندھ)، شبیر احمد کھرل (صدر TMQ دمبالو)، محمد طارق مصطفوی (صدر TMQ ڈگری)، مشتاق احمد قائم خانی، حفیظ اللہ بلوچ، محمد فرحان منہاج، علی قریشی (مرکزی نائب صدر MSM)، اور محمد یاسر کھوسو (صدر MSM سندھ) بھی شریک تھے۔

Qazi

Qazi

Qazi

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top