منہاج ویلفیئرکے زیراہتمام اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب 23 فروری 2025 کو ہوگی

Collective-Marriages ceremony organized by MWF at Lahore

لاہور (22فروری 2025) منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب آج بروز اتوار 23 فروری کو ڈیلا روزا ایونٹ کمپلیکس، 5 کلومیٹر، یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیا، رائیونڈ روڈ، لاہور میں صبح 11 بجے منعقد ہوگی۔ اس موقع پر 23 مستحق بیٹیوں کے نکاح اور رخصتی کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔ تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم سماجی، سیاسی اور مذہبی شخصیات خصوصی طور پر شرکت کریں گی۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت ہر سال اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے، جس کا مقصد مستحق خاندانوں کو معاشی بوجھ سے نجات دلانا اور نکاح کو آسان بنانا ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top