لاہور: پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے بیرون ممالک سے تشریف لائے منہاج القرآن کے رہنماؤں کی ملاقات
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے مرکزی سیکرٹریٹ پر منہاج القرآن انٹرنیشنل یوکے (اسکاٹ لینڈ) سے ڈاکٹر محمد ادریس (چیئرمین مسلم کونسل اسکاٹ لینڈ) کی وفد کے ہمراہ، سرفراز احمد چوہدری (ٹورنٹو، اونٹاریو، کینیڈا)، حافظ احمد بلال، انجینئر اصغر صاحب، ابراہیم ملک اور دیگر معزز مہمانوں کی ملاقات
اس موقع پر ڈائریکٹر نظامت امور خارجہ جی ایم ملک، ڈپٹی ڈائریکٹر شکیل احمد طاہر اور دیگر سٹاف ممبران بھی موجود تھے۔
تبصرہ