کوٹلہ عرب علی خاں: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، علامہ محمد سرفراز قادری کا خصوصی خطاب
تحریک منہاج القرآن کوٹلہ عرب علی خاں کے زیراہتمام 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا، تقریب سےعلامہ محمد سرفراز قادری نے خطاب فرمایا، مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔
تبصرہ