لاہور: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، علامہ محمد انعام مصطفوی کا خصوصی خطاب
تحریک منہاج القرآن پی پی 145 بادامی باغ لاہورکے زیراہتمام 3 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمد انعام مصطفوی نے "ولایت اور کرامت کی شرعی حیثیت" کے عنوان پر مدلل گفتگو فرمائی۔ عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تبصرہ